(سنی اسلامک کوئز گروپ)
آج کا سوال
سوال نمبر (63)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ خون کتنے طرح کے پاک ہوتے ہیں ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
دس طرح کے خون پاک ہیں ۔
۱۔ شہید کا خون
۲۔ وہ خون جو ذبح کے بعد گوشت میں رہ گیا ہو
۳۔ وہ خون جو ذبح کے بعد رگوں میں باقی رہ گیا ہو
۴۔ جگر اور تلی کا خون
۵۔ دل کا خون
۶۔ وہ خون جو انسان کے جسم سے بہا نہیں
۷۔ کھٹمل کا خون
۸۔ پسو کا خون
۹۔ جوئیں کا خون
۱۰۔ مچھلی کا خون
فتاویٰ فخرِ ازہر جلد اول صفحہ ۱۱۱
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں