(سنی اسلامک کوئز گروپ)
کیا قرأت کی آواز بلند کرکے گزرنے والے کو روک سکتا ہے ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (62)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ کیا قرأت کی آواز بلند کرکے گزرنے والے کو روک سکتا ہے ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
جی ہاں ، روک سکتا ہے ۔
بحوالہ ۔ شارق الفلاح شرح نور الایضاح
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں