ہفتہ، 2 ستمبر، 2023

زید عید کی نماز پڑھانے کھڑا ہوا اور کہا جسے عید کی نماز کی نیت نہ آتی ہو وہ کہ دے ،، جو نیت امام کی وہ نیت میری ،، کیا یہ کہنے سے نمازِ عید ہو جائے گی ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

آج کا سوال

سوال نمبر (64)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ زید عید کی نماز پڑھانے کھڑا ہوا اور کہا جسے عید کی نماز کی نیت نہ آتی ہو وہ کہ دے ،، جو نیت امام کی وہ نیت میری ،، کیا یہ کہنے سے نمازِ عید ہو جائے گی ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

ہاں ہو جائے گی ۔ بہارِ شریعت حصہ سوم صفحہ ۵۳ میں ہے جب امام کے پیچھے ہو اور یہ نیت کرے کہ امام جو نماز پڑھتا ہے وہی میں بھی پڑھتا ہوں تو یہ نماز ہو جائے گی ۔

فتاویٰ فیض الرسول جلد اول ص ۲۳۷

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only