بدھ، 6 ستمبر، 2023

زید نے فجر کی دوسری رکعت میں سورۂ فتح پ ۲۶ رکوع ۱۱ میں ،،مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ،، سے پڑھنا شروع کیا اور ،،فِی الْاِنْجِیْل،، پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

آج کا سوال

سوال نمبر (67)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ زید نے فجر کی دوسری رکعت میں سورۂ فتح پ ۲۶ رکوع ۱۱ میں ،،مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ،، سے پڑھنا شروع کیا اور ،،فِی الْاِنْجِیْل،، پر رکعت پوری کر دی تو نماز ہوئی یا نہیں ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

صورتِ مسئولہ میں نماز بلا کراہت ہو گئی کہ ،،فِی الْاِنْجِیْل،، پر رکوع قر دینے سے فساد معنیٰ نہیں ہے اور ،، ُمحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ،،  سے ،،فِی الْاِنْجِیْل،، تک تین چھوٹی آیتوں سے زیادہ بھی ہے ۔

فتاویٰ فیض الرسول جلد اول صفحہ ۳۵۱

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only