بدھ، 6 ستمبر، 2023

غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟
غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟


آج کا سوال

سوال نمبر (68)


 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ غسل میں جو تین فرض ہیں کیا وہ غسل سنت میں بھی فرض ہیں ؟


الجواب بعون الملک الوھاب


 حضرت علامہ مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ والرضوان فتاویٰ فقیہِ ملت جلد اول صفحہ ۷۱ میں باب الطہارۃ کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں کہ غسل کے فرائض صرف غسل فرض میں فرض ہیں اور وہ غسل سنت میں سنت ہو جاتے ہیں ۔


فتاویٰ فقیہِ ملت جلد اول صفحہ ۷۱ باب الطہارۃ 


واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب


مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے


فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے


طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only