بدھ، 6 ستمبر، 2023

نماز میں اتنی آواز سے ہنسنا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟

 (سنی اسلامک کوئز گروپ)

نماز میں اتنی آواز سے ہنسنا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟
نماز میں اتنی آواز سے ہنسنا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟

آج کا سوال

سوال نمبر (69)

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ نماز میں اتنی آواز سے ہنسنا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو اور نماز کا کیا حکم ہے ؟

الجواب بعون الملک الوھاب

قانونِ شریعت میں ہے کہ نماز میں اتنی آواز سے ہنسنا کہ خود اس نے سنا پاس والوں نے نہ سنا تو وضو نہ ٹوٹا ، البتہ نماز ٹوٹ گئی ۔

بحوالہ ۔ قانونِ شریعت ۸۷

واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب

مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے

فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے

طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️

https://youtube.com/shorts/hAZVwNgb5v0?feature=share

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only