(سنی اسلامک کوئز گروپ)
وضو کا بچا ہوا پانی پھینکنا کیسا ؟ |
آج کا سوال
سوال نمبر (65)
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ وضو کا بچا ہوا پانی پھینکنا کیسا ؟
الجواب بعون الملک الوھاب
وضو کا بچا ہوا پانی پھینکنا اسراف ہے ۔ بہار شریعت حصہ شانزدہم صفحہ ۳۸۷ میں ہے کہ لوٹوں میں وضو کا پانی بچا ہوا ہوتا ہے اسے بعض لوگ پھینک دیتے ہیں یہ ناجائز و اسراف ہے ۔
بہارِ شریعت حصہ شانزدہم صفحہ ۳۸۷ ولیمہ اور ضیافت کا بیان
واللّٰہ تعالیٰ اعلم بالصواب
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
فیضانِ تاج الشریعہ جاری رہے
طالبِ دُعا 🤲 سگِ غوثِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
ہمارے چینل کو سبسکرئب ضرور کریں شکریہ⬇️⬇️⬇️
ایک تبصرہ شائع کریں