کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ سادے پانی میں تھوڑا سا زمزم ملا دیا جائے تو کیا اس پانی کو کھڑے ہو کر پیا جائے گا ؟
حال ہی میں ایک میڈیکل ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی کہ زمزم شریف کا ایک قطرہ دس لیٹر سادے پانی میں شامل ہو جائے تو اس میں اپنے جیسی صفات پیدا کر دیتا ہے ؟
Sade Pani mein thoda zam zam Mila Diya jaaye to kya use Pani ko Khade hokar Piya jaega |
الجواب
بہرحال ایک قطرہ ہو یا دس قطرے ہوں وہ پانی اس میں مل گیا تو اس کا حکم اور ادب وہی ہے جو خالص زمزم کا ہے کھڑے ہو کر پینا چاہیے
واللہ تعالیٰ اعلم
تاج 👑 الشریعہ کی فقہی مجالس صفحہ ٦١
ایے لوگوں حضور تاج 👑 الشریعہ و حضور محدث کبیر کی پیروی میں کامیابی ہےا
طالب دعا:غلام ازہری رضا اسماعیلی
👇👇👇یوٹیوب پر ہمارے چینل کو سبسکرئب کریں
ایک تبصرہ شائع کریں